اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے علاقے حمص میں دھشتگرد ٹولے داعش نے جمعے کے روز دو افراد کا قتل کر دیا۔ دھشتگردوں نے ان دو افراد کو جاسوسی کے جرم میں قتل کیا جبکہ ان کے پاس جاسوسی کا کوئی ثبوت نہیں تھا۔
داعشی ٹولا عراق و شام میں اس طرح کے بھیانک واقعات کے ذریعے لوگوں میں اپنا رعب و دبدبہ پیدا کر کے ان پر حکومت کرنا چاہتا ہے اور اسلام کے اصلی چہرے کو دنیا میں مسخ کر کے صیہونی اور امریکائی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔






۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲